او آئی سی کو فعال کردار ادا کرتے ہوئے کشمیر میں قتل عام رکوانا چاہئے‘سردار عتیق احمد خان
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک کو کُچلنے کیلئے ساڑھے ساتھ لاکھ فوجی پوری بے رحمی سے مظالم ڈھا رہے ہیں
منگل 28 مارچ 2017 13:59
(جاری ہے)
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک کو کُچلنے کیلئے ساڑھے ساتھ لاکھ فوجی پوری بے رحمی سے مظالم ڈھا رہے ہیں ۔
کشمیری عوام اپنا پیدائشی اور اقوام متحدہ میں تسلیم شدہ حق خود ارادیت مانگ رہے ہیں ۔جس کے جواب میں بھارت پوری بے رحمی سے کشمیری عوام کی آواز کو دبا رہا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری عوام حق خودارادیت کے لیے ستر برس سے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں بھارت نے کشمیریوں کی آواز کو دبانے کے لیے طاقت کا بے رحمانہ استعمال کیا ہے پیلٹ گن جیسے ممنوعہ اور مہلک ہتھیار کااستعمال ظلم کی انتہاء ہے۔کشمیری امت مسلمہ کا جزو لاینفک ہیں۔کشمیری مسلمانوں کو بھارت کے رحم وکرم پر چھوڑا نہیں جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء کو تباہی سے بچانے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.