سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دئیے، آئندہ چند روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا
نصیر آباد، مکران،سبی، سکھر، شہید بینظیر آباد، لاڑکانہ، حیدر آباد‘ ملتان، بہاولپور، ساہیوال ،ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے‘ محکمہ موسمیات
ہفتہ 15 اپریل 2017 11:46
(جاری ہے)
سندھ ، جنوبی پنجاب اور جنوبی بلوچستان کے اکثر علاقے گزشتہ روز بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے، لوگ گرمی سے بے حال دکھائی دئیے، ٹھندے مشروبات کا استعمال بڑھ گیا، گرمی پر لوڈ شیڈنگ کے تڑکے نے لوگوں کے ہوش اڑا دئیے۔
کراچی میں سورج کا پارہ نیچے آنے لگا، محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، گزشتہ روز بھی شہر کا درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، درجہ حرارت میں کمی پر کراچی کے شہریوں نے خدا کا شکر ادا کیا۔مزید موسم کی خبریں
-
موسم گرما کی تعطیلات میں سمر کیمپ لگانے پر پابندی عائد
-
شدید گرمی کی صورتحال جون کے پہلے ہفتہ تک برقراررہے گی،محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان کے رہائشیوں کو سیلاب کے خطرے سے خبردار کردیا
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.