ایس ایچ او تھا نہ پولیس کوٹلی تبدیل‘ سردار افتخار کو تعینات کردیاگیا

منگل 25 اپریل 2017 20:49

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2017ء) ایس ایچ او تھا نہ پولیس کوٹلی تبدیل تفصیلات کے مطا بق ایس ایچ او تھانہ راجہ الیاس خان کو تبدیل کر کے سردار افتخار کو تعینات کر دیا سردار افتخار نے چارج لے کر کام شروع کر دیا جبکہ سی آئی اے سٹاف سے ضیاء اللہ کو تبدیل کر کے نکیال اور حاجی سکندر اعظم کو سی آئی اے سٹاف تعینات کر دیا گیا -

متعلقہ عنوان :