پی ایس ایل تھری کے 8 میچز پاکستان میں کروائیں گے، جن میں4 لاہور اور 4 میچز کراچی میں ہوں گے، پی سی بی
پی ایس ایل ٹو فائنل کی ریٹنگ پاک بھارت میچ سے دگنی تھی، پی سی بی چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد مصباح الحق عمران خان سے بھی اچھے کپتان ثابت ہوئے ہیں،رواں ماہ پی سی بی اپنی بائیو مکینکل لیبارٹری کھول رہا ہے،کھلاڑیوں کو اب بائولنگ ٹیسٹ کیلئے بیرون ملک نہیں جانا پڑے گا،آئی سی سی کا وفد مئی میں لیبارٹری کو دیکھنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا ،آئی سی سی وفد کو یقین دلائینگے کہ پاکستان کر کٹ کیلئے محفوظ ملک ہے،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہماری ٹیم کو آگریسو بنا دیا ،انضمام الحق بھی ان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں،پاکستان میں اچھے کوچز ہیں مگر ہمیں بہت اچھے کوچز چاہیں،جاوید میانداد کو بطور کوچ 3 سے 4 مرتبہ آزمایا مگرجاوید میانداد ڈیلیور نہیں کر سکے ان کی تعلیم بھی نہیں ہے ۔دانش کنیریا پر انگلینڈ نے پابندی لگائی ،،دانش کنیریا کے حوالے سے ہمارے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ہیں،بگ تھری کے تحت بھارت کی وعدہ خلافیوں سے پاکستان کو مالی نقصان ہوا ،بھارت نے معاہدے کے تحت پاکستان سے چھ سریز کھیلنی تھیں، تین سریز کا وقت ختم ہو گیا،آئندہ تین سریز کے حوالے سے بھارت کو لیگل نوٹس بھیج دیا ہے،چیئر مین پی سی بی شہریار خان
جمعرات 4 مئی 2017 15:07
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.