
فلم ’’ہاف گرل فرینڈ ‘‘کے بعد رومانٹک کامیڈی فلم’ ’مبارکاں‘‘کی تیاری
ارجن کپور کے ساتھ اس فلم میں انیل کپور، الینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی سمیت دیگر اداکار نظر آئیں گے
اتوار 21 مئی 2017 10:50
(جاری ہے)
فلم میں ارجن کپور کرن اور چرن کے کرداروں میں نظر آئیں گے، جب کہ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ انیل کپور جو ان کے حقیقی چچا ہے، وہ فلم میں ان کے ماموں بنے ہیں۔
فلم کی شوٹنگ بھارتی ریاست پنجاب اور لندن میں جاری ہے، فلم کی ٹیم کی جانب سے انیل کپور اور ارجن کپور کی جاری کردہ ویڈیوز کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ فلم میں پنجابی زبان کا زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔ویسے بھی بولی وڈ کی ایسی فلموں میں جن میں پنجابی طرز زندگی کو دکھایا جاتا ہے، اس میں پنجابی کی زبان کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے۔مبارکاں رومانٹک کامیڈی فلم ہے، جس میں انیل کپور بھی پنجابی کا کردار کرتے نظر آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جب پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابی کے قریب ہے، تو بھارت خطے میں کشیدگی پیدا کر رہا ہے
-
نوجوان اپنے کردار پر سمجھوتہ نہ کریں، صحت کا نظام آبادی کے دباؤ سے لڑکھڑا گیا ہے
-
افغانستان: ایران سے مہاجرین کی وطن واپسی عدم استحکام میں اضافہ کا سبب
-
کانگو اور روانڈا امن معاہدہ علاقائی امن کی طرف پیشقدمی، گوتیرش
-
آئینی بینچ کا فیصلہ صرف پاکستان کی نہیں بلکہ دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ ہے
-
اگر کوئی دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان کمزور ہے یا جواب نہیں دےگا تو یہ خطرناک غلط فہمی ہوگی
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بھارتی سرپرستی میں دہشتگرد حملہ
-
سیاست بند گلی میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ قدم بہ قدم اپنے اہداف پر گرفت مضبوط کررہی ہے
-
چین میں شدید بارشیں ایک اور شہر زیر آب
-
مخصوص نشستوں کا حالیہ عدالتی فیصلہ بھٹو کی پھانسی کے فیصلے کی توثیق کے مترادف ہے
-
وزیراعلی مریم نواز کا پہلے فیز میں جنوبی پنجاب اور پسماندہ اضلاع کو 240ای بسیں فراہم کرنے کی ہدایت
-
مخصوص نشستوں کا عدالتی فیصلہ افسوس ناک، ہائبرڈ نظام کو مزید مضبوط کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.