ملتان،ساہیوال ڈی جی خان، بہاولپور،سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان
اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،ْ مزمل حسین
جمعرات 8 جون 2017 16:25
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش ساہیوال میں 29، قصور 25،ٹوبہ ٹیک سنگھ 20، اوکاڑہ19، بھکر 15، فیصل آباد12، مری11، منگلا10، لاہور(سٹی 10، ائیر پورٹ09)، چکوال09، سرگودھا (سٹی 07، ائیرپورٹ 01)، نورپورتھل،جہلم 05، راولپنڈی ( چکلالہ 04،شمس آباد01)، شورکوٹ04، جھنگ02، اسلام آباد (زیروپوائنٹ،سیدپور، بوکرہ01) ،کامرہ 01، راولاکوٹ13، کوٹلی 08، گڑھی دوپٹہ 07، مظفرآباد01، مالم جبہ 10، دیر07، پٹن 04، کالام 03، ڈی آئی خان، کاکول02، پشاور(سٹی، ائیرپورٹ01)، بالاکوٹ، چراٹ، لوئیر دیر 01، بگروٹ 08، گوپس، استور 03، سکردو 02، بونجی، چلاس01 ، کراچی(ائیرپورٹ)میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
مزمل حسین نے بتایا کہ گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات کے درجہ حرارت کے مطابق سبی میں50، دادو 46، شہید بینظیرآباد 45، پڈعیدن 44، جیکب آباد، تربت ، لاڑکانہ، سکھر، روہڑی، رحیم یار خان میں 43 ڈگری سینٹی جبکہ لاہور میں کم سے کم 22اور زیادہ سے زیادہ 33،اسلام آباد 23اور34،کراچی 30اور36،پشاور 22اور39،کوئٹہ میں کم سے کم 16اور زیادہ سے زیادہ 36،گلگت میں 14اور 32جبکہ چترال میں کم سے کم 16اور زیادہ سے زیادہ 37ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.