مظفرآباد سے با غ جاتے ہوئے سدھن گلی کے مقام پر وین حادثہ ،ْ جِس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 7افراد زخمی

جمعہ 9 جون 2017 13:05

مظفرآباد سے با غ جاتے ہوئے سدھن گلی کے مقام پر وین حادثہ ،ْ جِس کے نتیجے ..
مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2017ء) مظفرآباد سے با غ جاتے ہوئے سدھن گلی کے مقام پر وین حادثہ ،ْ جِس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 7افراد زخمی ، زخمیوں کو باغ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سے باغ جانے والی مسافر وین سدھن گلی کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری جِس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت سات افراد شدید زخمی ہوئے جِنہیں عوام ِ حلقہ سدھن گلی نے ضلع باغ ہسپتال منتقل کیا گیا جِن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :