المناک حادثے کا سبب بننے والا آئل ٹینکر کراچی سے لاہور جارہا تھا

اتوار 25 جون 2017 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) بہاولپور کے علاقہ احمد پور شرقیہ میں المناک حادثے کا سبب بننے والا بد قسمت آئل ٹینکر کراچی سے لاہور جارہا تھا۔ بتایاگیا ہے کہ آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر کے قریب پیٹرول موجود تھا ۔

متعلقہ عنوان :