کراچی ،مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

ہفتہ 8 جولائی 2017 15:29

کراچی ،مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جولائی2017ء) کراچی کے مختلف علاقوںمیں کہیں کہیں ہلکی اورکہیںتیزبارش سے موسم خوشگوارہوگیا،شارع فیصل پرپھسلن کی وجہ سے گاڑیوںکودشواری کاسامناکرناپڑا،شارع فیصل ،ایم اے جناح روڈسمیت دیگرعلاقوںمیں پھسلن کی وجہ سے کئی موٹرسائیکلیں ،سلپ ہوگئیں ،گرومندر،نمائش ،لسبیلہ ،صدر،اردوبازار ،آئی آئی چندریگرروڈاورکئی علاقوںمیں بارش ہوئی جبکہ بونداباندی کے ساتھ بجلی نے آنکھ مچولی شروع کردی ،شہرمیں تیزبارش کے باعث کئی علاقوںمیں بارش کاپانی سڑکوںپرجمع ہوگیا

متعلقہ عنوان :