محکمہ موسمیات کی جانب سے بارشوں کی پیشگوئی کے بعد ضلع مٹیاری میں تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
ملازمین کی چھٹیاں منسوخ ، عوام کو بارش کے دوران کسی بھی قسم کی مشکلات نا قابل برداشت ہوگی، ڈپٹی کمشنر مٹیاری پرویز احمد بلو چ
منگل 25 جولائی 2017 16:04
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کمشنرحیدرآباد نے بھی مٹیاری سے بھانوٹ تک دریائے سندھ کے بچائو بند کا دورہ کر کے صورتحال کا جائزہ لیا جہاں بند کے بعض مقامات پر تجاوزات اور کمزور پشتون کی نشاندہی کی گئی جن کیلئے محکمہ آبپاشی کے عملدارفوری طور پر اقدامات اٹھاکر تجاوزات کو ختم کرکے دریائے سندھ لہروں اور شاخوں کی نگرانی کو یقین بنائیں۔
صحت اور لائیو اسٹاک کے ہسپتالوں میں مطلوبہ ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے جبکہ بلدیاتی اداروں کو مٹیاری ، بھٹ شاہ ، ہالا ، اور سعید آباد سمت دیگر چھوٹے شھرون سے بارش کے پانی کی فوری نکاسی کیلئے مشینری سمیت دیگر وسائل موجود رکھنے کے احکامات دیئے گئے ۔ اجلاس میں مختلف محکموں کی جانب سے کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ منصوبہ بندی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.