سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ دیا ،پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں،پرویز مشرف
جمعہ 28 جولائی 2017 16:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فیصلے کے ملک پر اچھے اثرات پڑیں گے، جے آئی ٹی بھی مبارکباد کی مستحق ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ نواز شریف نے اسرائیلی مشینری خرید کر اپنی فیکٹری میں لگائی، گزشتہ ڈیڑھ سال حکومت کام نہیں کر رہی تھی، حکومت کی پوری توجہ پانامہ لیکس کیس پر تھی، ملک بحران کا شکار تھا، حکومت نے توجہ نہیں دی۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں دراڑیں نظر آ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا آپ کو نہیں مروا رہی بلکہ آپ خود اپنے آپ کو مروا رہے ہو، میں نے نواز شریف کو نہیں نکالا خود انہوں نے اپنے پائوں پر کلہاڑا مارا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں آرمی چیف ہوتا تو میرا رد عمل خوشی والا ہوتا، میرے خیال میں فوج بھی خوش ہو گی۔ پرویز مشرف نے کہا کہ ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے، یہ لندن جائیں گے تو لوگ سڑکوں پر ان کے پیچھے لگ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں شہباز شریف فی الحال بچے ہوئے ہیں، یہاں کیا ہو رہا ہے اور آصف خواجہ امریکہ میں بیٹھا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.