کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں 14اگست کے حوالے سے ہونیوالے پروگرامز کی سیکورٹی کے پروف انتظامات مکمل کرلئے گئے

پیر 7 اگست 2017 22:44

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2017ء) کوئٹہ ایوب اسٹیڈیم میں 14اگست کے حوالے سے ہونے والے پروگرامز کی سیکورٹی پروف انتظامات مکمل کرلیئے گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ایوب اسٹیڈیم میں 14اگست کے حوالے سے ہونے والے تمام پروگرامز کی سیکورٹی پروف انتظامات کئے گئے ہیں ایف سی ،پولیس اور سادہ کپڑوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے اور بغیر چیکنگ کے کسی کو بھی اندرجانے کی اجازت نہیں دی جائیگی خاص طورپر ایوب اسٹیڈیم کے چاروں طرف سیکورٹی تعینات کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :