نواز شریف کی ٹکرائو اور تصادم کی پالیسی سے ملک اور جمہوریت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، چوہدری محمدسرور
نوازشریف اپنے بیانات ،خطابات میں مستقل فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں،سابق گورنر پنجاب کی پریس کانفرنس
ہفتہ 12 اگست 2017 22:16
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ نواز شریف ریلی کے دوران مستقل اپنے خطابات میں توہین عدالت کے مرتکب ہو رہے ہیں اور واضح طور پر فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اب عدلیہ کا کام ہے وہ ان کے خلاف اس حوالے سے کب کارروائی کرتی ہے۔
نواز شریف نے ملک کے اداروں کو مذاق بنا دیا ہے۔ان کی ریلی میںپنجاب کے عوام گھروں سے باہر نہیں نکلے جس سے ثابت ہوا ہے کہ عوام عدلیہ اور فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔جبکہ ریلی میں مرکزی حکومت اور پنجاب حکومت کے وسائل کو بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری محمد سرور نے کہا کہ عمران خان پر میسجز کے حوالے سے جھوٹے الزامات لگوائے وہ ہی مسلم لیگ ن والے پارلیمنٹ کی کمیٹی بنا رہے ہیں اور وہ ہی فیصلے کریں گے ہم ایسی کسی کمیٹی کو تسلیم نہیں کرتے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.