بینظیربھٹوقتل کیس:عدالت کے فیصلے کیخلاف آصف زرداری کانظرثانی اپیل دائرکرنے کااعلان
بلاول ہاؤس کراچی میں مشاورتی اجلاس،بلاول بھٹو کا اپنی والدہ بےنظیربھٹو قتل کیس اور نانا ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ، تین اپیلیں دائر کی جائیں گی،آصف زرداری کےسردار لطیف کھوسہ جبکہ بلاول کے وکیل سینیٹرفاروق ایچ نائیک ہوں گے۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 7 ستمبر 2017 18:52
(جاری ہے)
جبکہ بلال بھٹونے بانی پیپلزپارٹی ذوالفقارعلی بھٹوپھانسی کیس میں نظرثانی اپیل میں فریق بننے کافیصلہ کرلیاہے۔
بلاول بھٹو نے سینیٹرفاروق ایچ نائیک کووکیل مقررکردیا ہے۔ اسی طرح سابق صدر زرداری نے سردار لطیف کھوسہ کو وکالت نامہ دے دیا۔ آصف زرداری کی اپیل سردار لطیف کھوسہ فائل کریں گے۔ آصف زرداری بطور متاثرہ فریق انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکریں گے۔ بلاول بھٹو بھی آصف زرداری کی نظرثانی اپیل میں فریق ہوں گے۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہاکہ بینظیر قتل کیس کے فیصلے پر نقائص اور دیگر امور پرمشاورت کی گئی۔ فیصلے کے نقائص کے پیش نظر تین اپیلیں دائر کی جائیں گی۔68گواہان پرویز مشرف کی موجودگی میں پیش ہوئے۔ عدالت پابند نہیں کہ مفرور کا انتظار کرتی رہے۔پرویز مشرف کے باہر جانے کیلئے ٹرائل کورٹ سے اجازت نہیں لی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.