صوابی ،تمباکو ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام آج تمباکو کاشتکار احتجاجی مظاہرہ کریں گے

جمعہ 15 ستمبر 2017 18:33

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 ستمبر2017ء)تمباکو ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام آج ہفتہ کی صبح نو بجے جگناتھ یارحسین میں واقع تمباکو کمپنیوں کے سامنے تمباکو کاشتکاروں کا احتجاجی جلسہ ہوگا ،جس میں مختلف اضلاع ،صوابی ،بونیر ،ملاکنڈ ،چارسدہ اور مانسہرہ کے کاشتکاران تمباکو شرکت کریں گے ، جلسے کے لئے تیاریاں مکمل ہوگئی ہے ۔