
سفارتی سطح پر بھارت کا تنہا رہ جانا پاکستان کے بیانیے کی فتح ہے‘ سینیٹر عرفان صدیقی
جمعہ 27 جون 2025 20:56

(جاری ہے)
وزارتِ خارجہ کی سیکرٹری آمنہ بلوچ اور اعلیٰ عہدیداروں نے کمیٹی ارکان کو ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کے بعد کی صورتِ حال،اس ضمن میں پاکستان کے کردار اور مستقبل کے امکانات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔
مختلف ارکان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے سیکرٹری امور ِ خارجہ نے کہا کہ ہماری تمام تر کوششیں خطے میں پائیدار امن کے قیام پر مرکوز ہیں اور پاکستان اس سلسلے میں مختلف ممالک کے اشتراک سے نہایت موثر کردار ادا کررہا ہے۔کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ان ا قدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مختلف عالمی فورمز پر بھارت کا تنہا رہ جانا اس کی شکست اور ہمارے بیانیے کی فتح ہے۔ کمیٹی کے اِ ن کیمرہ اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان،سینیٹر انوار الحق کاکڑ،سینیٹر مصدق ملک، سینیٹر بیرسٹر علی ظفر اور سینیٹر ذیشان خانزادہ نے شرکت کی جب کہ وزارتِ خارجہ کی نمائندگی میڈم آمنہ بلوچ اور دیگر سینیئر عہدیداروں نے کی۔مزید قومی خبریں
-
شافع حسین سے ازبکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی و تجارتی وفد کی ملاقات،پنجاب اور ازبکستان کے مابین تجارتی اشتراک اور دوطرفہ سرمایہ کاری پر اتفاق
-
ملتان‘ جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
سرگودھا کارڈیالوجی سینٹر نے ایک سال میں کام شروع کردیا، لگتا ہے جنات بنا گئے‘ مریم نواز
-
کراچی کے علاقے ملیر میں 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کوئٹہ،وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارغلام مصطفٰی کو گیس کے بل میں 209،736 روپے کا ریلیف فراہم
-
پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی: مرتضی وہاب
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے وفد کی ملاقات
-
محکمہ آثار قدیمہ نے قصور میوزیم کی بحالی کا آغاز کردیا
-
خاتون کے قتل میں سزائے موت پانے والا ہائیکورٹ سے بری
-
کراچی جانے والی ٹرینوں کی روانگی منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری
-
پیپلزپارٹی والے مریم نواز کی کارکردگی سے خوفزدہ ،مقابلہ کارکردگی پر ہونا چاہیے‘عظمیٰ بخاری
-
سرگودھا ،17 سالہ لڑکی کے جنات نکالنے کیلئے لاکھوں روپے لوٹنے مزید لاکھوںکی ڈیمانڈ پر جعلی عامل گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.