سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والی ن لیگ کل پھر عدلیہ کو آنکھیں دکھا رھی ہے، نثار کھوڑو
آمریت کے سامنے سر نہ جھکانے کے دعوے جھوٹ ہیں، نوازشریف جیل میں مچھروں کے ڈر سے آمر کے ساتھ 10 سال معاہدہ کرکے ملک سے فرار ہوئے تھے، ماضی میں وزرائے اعظم کے خلاف سازشوں کے مرکزی کردار نوازشریف ہی تھے، گفتگو
منگل 26 ستمبر 2017 20:02
(جاری ہے)
نوازشریف نے آمریت میں اپیلوں کے حق کی بات کرکے آمروں کا ساتھی ہونے کا ثبوت دے دیا ہے۔ نوازشریف کا ملک سے لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا دعوی بھی جھوٹ کا پلندہ ہے۔میاں صاحب سندھ میں تو 14 ،14گھنٹے بجلی ہی نہیں ہے۔
قوم سے جھوٹ بولنے والہ نااھل شخص نااھل ہی رھے گا۔سی پیک نوازشریف کا نہیں آصف علی زرداری کا کارنامہ ہے۔این ای 120 پر ن لیگ فتح اصل میں ان کی شکست ثابت ہوئی ہے۔ ن لیگ این اے 120 پر 90 ھزار ووٹوں سے 60 ھزار ووٹوں پر آچکی ہے۔ نوازشریف کی ساست کا خاتمہ ہوچکا ہے۔2018 میں بلاول بھٹو سیاسی افق پر ابھرنے والہ ستارہ ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.