حکومت کا 8 اکتوبر کے موقع پر آزادکشمیر سے کوچ کرجانا شہداء کے ورثاء کیساتھ ناانصافی ہے ،ْ چوہدری پرویز اشرف
اتوار 8 اکتوبر 2017 18:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ فاروق حیدر حکومت کوعوام کیساتھ کوئی لگائو نہیں، اپنے اقتدار کیلئے کشمیری فرزندہونے کی گیت گائے جارہے ہیں، دوگناہ بجٹ لیکر اسمبلی میں بیٹھنے والے 11 ارب روپے زلزلہ بحالی پر خرچ کریں ۔
انہوں نے کہاکہ ن لیگی ورکر مسلم لیگ ن کی حکومت باالخصوص فاروق حیدر سے نالاں ہیں۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی نااہلی وفاق سے دوگناہ بجٹ حاصل کرنے کے باجود بھی اس وقت ریاست کانظام مفلوج ہوکر رہ گیاہے ۔ عوام کی خدمت کے دعویدار آزادکشمیر کے دارالحکومت کو ہی بھول گئے ہیں، عوام خوار ہوچکی ہے ، زلزلہ سے متاثرہ منصوبوں پر موجودہ حکومت کے دور میں ا لتواء کاشکار ہوچکے ہیں۔جو ن لیگ کی گڈ گورننس پر سوالیہ نشان ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.