پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 11 اکتوبر 2017 20:50

پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔11اکتوبر2017ء) پی آئی اے نے بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اپنی مخصوص روٹس کی پروزاوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے نے تھائی لینڈ کے دارلحکومت بنکاک کی پروازوں کیلئے 40 فیصد کرائے میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ہی بنکاک کیلئے پراوزوں کا آغاز کیا گیا تھا۔ کرایوں میں کمی کے باعث پی آئی اے کو منافعہ حاصل ہونے کی امید ہے۔

متعلقہ عنوان :