حریت فورم کی طرف سے میر واعظ کی مسلسل نظربندی کی شدید مذمت
جارحانہ حربوں سے میر واعظ ،کشمیرکے حریت پسند عوام کو اپنے جائز موقف سے دستبردار نہیں کیا جاسکتا، ترجمان حریت فورم
جمعرات 12 اکتوبر 2017 21:30
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت فورم ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ اس طرح کے جارحانہ حربوں سے میر واعظ اور نہ ہی کشمیرکے حریت پسند عوام کو اپنے جائز موقف سے دستبردار نہیں کیا جاسکتا۔
انہوںنے حریت رہنماء مختار احمد وازہ کی مسلسل تھانہ صدر اسلام آباد میں نظربندی کی بھی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ مختلف عارضوں میں مبتلا حریت رہنماء کی صحت دوران حراست تیزی سے گررہی ہے ۔حریت ترجمان نے گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شوپیاں اور حاجن میں شہید ہونیوالے کشمیری نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوںنے کہا کہ لان قربانیوں کی بدولت مسئلہ کشمیر کی حساسیت کو پوری دنیا میں تسلیم کیا جارہا ہے اور اس مسئلہ کے منصفانہ حل کو پورے خطے کے دائمی امن اور استحکام کیلئے ناگزیر سمجھا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.