تحریک انصاف کی سینئرقیادت کااجلاس،عمران خان کا26تاریخ کو رضاکارانہ طور پہ الیکشن کمیشن جانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت پرالیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق انتخابی قوانین پر عملدرآمد ،انتخابات کا شفاف انعقاد الیکشن کمیشن کا بنیادی فریضہ ہے،تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کا پورا حق حاصل ہے،الیکشن کمیشن یا چیف الیکشن کمشنر بارے تنقید یا تحفظات کے اظہار سے روکنا جمہوری و سیاسی اقدار پر قدغن کے مترادف ہے، تحریک انصاف
پیر 16 اکتوبر 2017 21:16
(جاری ہے)
تحریک انصاف نے اجلاس میں اس موقف پر بھی اتفاق کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات سے کچھ نہیں سیکھا۔
الیکشن کمیشن عدالتی کمیشن کی جانب سے دریافت کیے گئے 40سے زائد نقائص کی درستگی میں بھی ناکام رہا۔چیف الیکشن کمشنر نے 120اور 122کے ضمنی انتخابات میں ''ن لیگ'' کے ہاتھوں قانون شکنی کو مکمل نظر انداز کیا۔تحریک انصاف کو بطور سیاسی جماعت اپنا نکتہ نظر بیان کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔الیکشن کمشن یا چیف الیکشن کمشنر کے حوالے سے تنقید یا تحفظات کے اظہار سے روکنا جمہوری و سیاسی اقدار پر قدغن کے مترادف ہے۔مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.