اقوام متحدہ کی طرف سے سعودی اتحاد کو بلیک لسٹ کرنے کیخلاف مظفر آباد میں بھی احتجاجی مظاہرہ
بدھ 18 اکتوبر 2017 16:51
(جاری ہے)
دنیا میں بچوں سب سے زیادہ قتل عام شام،برما ،افغانستان،عراق اور مقبوضہ کشمیر میں ہو رہا ہے لیکن اقوام متحدہ نے ان ملکوں میں سالہا سال سے خون بہانے اور بچوں کوبڑے پیمانے پر قتل کرنے کے باوجود کوئی اقدام نہیں اٹھایا۔
یمن کی آزادی کے لئے مصروف عمل سعودی فوجی اتحا د اپنی کارروائیوں میں بچوں اور عام آبادی کے بچانے کئے سب سے زیادہ احتیاط برتتا ہے اور اب تک کے ان سارے ایکشنز اس کی دلیل ہیں۔ مقررین نے کہاکہ حقیقت یہ ہے کہ اقوام متحدہ کے مسلمانوں کے لئے ہر جگہ معیار الگ ہیں اور یہی ناانصافی دنیامیں بد امنی کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اقوام متحدہ فوری طور پر سعودی اتحاد کے خلاف اقدام واپس لے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.