حکومت ہر سطح کے منتخب جمہوری اداروں کا احترام کرتی ہے، وزیراعظم
شراکتی جمہوریت ہی جمہوری استحکام کی ضمانت ہے، بلدیاتی اداروں کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے، اس سلسلے میں صوبائی حکومتوں کی توجہ مبذول کرائی جائے گی، حکومت نے کراچی کی ترقی کیلئے ریکارڈ پیکج منظور کیا ہے، کراچی پاکستان کا معاشی دارلخلافہ ہے،اسے امن وخوشحالی کا گہوارہ بنانا مشترکہ ہدف ہے، نوازشریف کے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 18:22
(جاری ہے)
وزیراعظم نومبر میں حیدرآباد یونیورسٹی کاسنگ بنیاد رکھیں گے، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ایم سی کے حوالے سے سندھ حکومت کے عدم تعاون کی شکایت کی گئی، ملاقات میں کراچی کے امن کو ہر قیمت پر یقینی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں جمہوریت کیلئے تمام جمہوری قوتوں کو اختلافات بلائے طاق رکھتے ہوئے کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا وزیراعظم نے کہا کہ حکومت ہر سطح کے منتخب جمہوری اداروں کا احترام کرتی ہے۔بلدیاتی اداروںکا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے۔شراکتی جمہوریت ہی جمہوری استحکام کی ضمانت ے، حکومت نے کراچی کی ترقی کے لیے ریکارڈ پیکج منظور کیا،سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔ کراچی پاکستان کا دارلخلافہ ہے۔امن وخوشحالی کا گہوارہ بنانا مشترکہ ہدف ہے۔ معاشی ملاقات میں وفاقی وزراء احسن اقبال ، سعدرفیق اور دیگر وزراء بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ ، جنوبی سوڈان امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب
-
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی و دیگر کی نماز جنازہ ادا
-
ہتک عزت قانون کا بل پنجاب اسمبلی واپس بھیجنے کیلئے گورنر کو مراسلہ ارسال
-
گندم کی درآمدات میں ملوث افراد کوگرفتار کیا جائے،کسان رابطہ کمیٹی
-
ہم جا کدھر رہے ہیں؟ سیاستدان خاموش کیوں ہیں؟
-
مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملے کا مقدمہ درج
-
یوکرین: خارکیئو پر حملوں میں شدت سے انسانی امدادی ضروریات میں اضافہ
-
طویل خطرناک راستے لیکن مہاجرت خوشحالی کا سبب بھی
-
قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے روف حسن حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
-
رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.