حکومت پنجاب نے دیہاتوں کی صفائی کے پروگرام کیلئے اربوں روپے مختص کئے ہیں،ڈپٹی کمشنر
ہفتہ 11 نومبر 2017 20:17
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ دیہی علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال اور گندے پانی کی نکاسی ایک بڑا مسئلہ ہے۔
جس کی وجہ سے ہمارے دیہات گندگی کا ڈھیر معلوم ہوتے ہیں۔ اب حکومت پنجاب کے اس پروگرام سے کوڑا کرکٹ اٹھانے اور گندے پانی کی نکاسی سے وہاں کی حالت بھی بدلے گی۔ پینے کے صاف پانی کی فراہمی سے دیہات میں گندگی کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں اور وبائی امراض پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔چیئرمین ضلع کونسل سردار عمر خان گوپانگ نے کہاکہ وزیراعلیٰ کا خود اس پروگرام کی نگرانی کا فیصلہ درست ہے۔ اس طرح انتظامیہ بھی متحرک رہے گی اور اس پروگرام سے عوام کو مستفید ہونے میں مدد ملے گی۔ حکومت پنجاب کے اس پروگرام پر اس کی صحیح روح کے مطابق عمل کیا گیا تو کوئی وجہ نہیں کہ جلد ہی ہمارے دیہات حقیقت میں شہروں کی طرح صاف نظر آئیں گے اور وہاں کے عوام کو بھی صاف ستھرا ماحول میسر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام سے ضلع مظفر گڑھ کے دیہات کی حالت میں تبدیلی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.