وادی نیلم ، پاور پروجیکٹ سرگن ضروری مرمتی کیلئے 2 دن بند رہے گا

بدھ اور جمعرات مورخہ 15,16 نومبر تحصیل شاردہ کی بجلی بند ہوگی ، ترجمان پاور پروجیکٹ سرگن

منگل 14 نومبر 2017 17:07

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2017ء) وادی نیلم ، پاور پروجیکٹ سرگن ضروری مرمتی کیلئے 2 دن بند رہے گا،بدھ اور جمعرات مورخہ 15,16 نومبر تحصیل شاردہ کی بجلی بند ہوگی ، ترجمان پاور پروجیکٹ سرگن ، تفصیلات کے مطابق پی ڈی او کے ترجمان کے مطابق سرگن ہائیڈل پروجیکٹ کی بجلی بروز بدھ اور جمعرات بوجہ ضروری مرمتی بند رہیگی جس میں صارفین کو قبل ازوقت آگاہ کیاگیاہے کہ مرمتی کام کیلئے لوڈشیڈنگ نہیں بلکہ مرمتی کیلئے بجلی بند رہے گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ دودھنیال سے کیل سیری، سرگن تک بجلی فراہمی کاپروجیکٹ سرگن آج سے دوبند بند رہیگا۔

متعلقہ عنوان :