سعودی عرب میں کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے پہلا زیرزمین ہائیڈرولک کوڑے دان نصب

جمعرات 16 نومبر 2017 12:19

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2017ء) سعودی عرب کے شہر محایل عسیر کی بلدیہ نے کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے پہلے زیرزمین ہائیڈرولک کوڑے دان نصب کردیا۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق یہ روایتی عام کوڑے دانوںسے مختلف ہے۔ ان کی بدولت شہری اور مقیم غیر ملکی کوڑے سے اٹھنے والی بدبو اور زمین پر چلنے والے حشرات الارض سے نجات حاصل کرسکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :