بھارتی فوجیوں کی بانڈی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

جمعرات 16 نومبر 2017 18:43

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2017ء) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے ضلع بانڈی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فورسز نے ضلع میں Garooraکے علاقے ڈار محلہ کا محاصرہ کر رکھا ہے اور گھر گھر تلاشی کی کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :