چیئر مین آزادجموں و کشمیر احتساب بیورو کاادارہ ترقیات میرپور کے زیر اہتمام وائی کراس منگلا ڈیم کنارے آصفہ بھٹو پارک منصوبے کا معائنہ

جمعرات 7 دسمبر 2017 17:56

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2017ء) چیئر مین آزادجموں و کشمیر احتساب بیورو راجہ محمد اسلم خان نے ادارہ ترقیات میرپور کے زیر اہتمام وائی کراس منگلا ڈیم کنارے آصفہ بھٹو پارک منصوبے کا معائنہ کیا اور منصوبے کے تحت بقیہ کاموں کی تکمیل کے لیے ہدایات دیںاس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات چوہدری اعجاز رضا اور ادار ہ ترقیات کے سینئر آفیسر ان بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :