
لاہور میں امریکی قونصلیٹ کی خاتون کو کالعدم تنظیم کا دھمکی آمیز خط موصول
پاکستان میں امریکا کی حمایت کرنے والوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، دنیا بھر میں امریکیوں کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی
محمد علی
بدھ 3 جنوری 2018
23:47

(جاری ہے)
کالعدم تنظیم کے کارندے صدف نامی خاتون کی گاڑی کے شیشے توڑ کر خط گاڑی میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ خط میں سنگین دھمکیاں دی گئی ہیں۔ خط میں پاکستان میں امریکا کی حمایت کرنے والوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ جبکہ خط میں دنیا بھر میں امریکیوں کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ خاتون نے اس حوالے سے پولیس میں رپورٹ درج کروا دی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ترکیہ ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی سینٹر فیصل آباد میں قائم ،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اکانومی میں باہمی تعاون بڑھایا جائے گا ،وفاقی وزیرجام کمال خان
-
وزارت تجارت کے اقدامات کی بدولت ملک میں تجارت کا فروغ ، سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کا حکومت پر اعتماد کا اظہار
-
پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اورقازقستان کے نائب وزیراعظم مرات نورتیلو کے درمیان ملاقات، علاقائی رابطوں کو بڑھانے اور قریبی تعاون برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
ملتان میں 5 بچوں کی ماں کا 14 برس میں پائی پائی جوڑ کر بنایا گھر سیلابی ریلا بہا کر لے گیا
-
پاکستان نے امریکی کمپنیوں کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط کیے
-
دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا گیا، بھارت کی وارننگ، ہنگامی الرٹ جاری
-
کراچی گارمنٹس فیکٹری آتشزدگی؛ آگ نے مزید 2 فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا، دیگر میں کام بند
-
کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 3 منزلہ عمارت گرگئی‘ متعدد افراد زخمی
-
یوکرین پر روسی حملوں کی گوتیرش کیطرف سے کڑی مذمت
-
افغانستان: عالمی برادری تعمیرنو میں زلزلہ متاثرین کی بھرپور مدد کرے
-
کراچی، باتھ آئی لینڈ میں اوگرا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.