
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اورقازقستان کے نائب وزیراعظم مرات نورتیلو کے درمیان ملاقات، علاقائی رابطوں کو بڑھانے اور قریبی تعاون برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
منگل 9 ستمبر 2025 13:24

(جاری ہے)
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اس سے قبل قازقستان کے ہم منصب کا دفتر خارجہ آمد کے موقع پر پرتپاک خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں فریقین نے نومبر 2025 میں قازقستان کے صدر کے مجوزہ دورے سے قبل سیاسی اور اقتصادی تعلقات اور علاقائی رابطوں کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ قریبی تعاون برقرار رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی سیلابی تباہ کاریوں کے بعد کسانوں کے تحفظ اور غذائی اجناس کی بلا تعطل دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بنوں میں خوارج کا مقابلہ کرتے ہوئے میجر عدنان اسلم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
پنجاب بھر میں ملاوٹی دودھ اورناقص گوشت بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈائون
-
صارفین کا ڈیٹا پی ٹی اے کے پاس نہیں بلکہ لائسنس یافتہ آپریٹرز کے پاس ہوتا ہے، پی ٹی اے کی وضاحت
-
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں متعدد دھماکوں کی اطلاع
-
تعلیم کو حملوں سے محفوظ بنانا انسانیت کی اجتماعی ذمہ داری ہے، گورنر سندھ
-
یکجہتی اور مشترکہ مقصد کے ساتھ نیشنل جینڈر پیریٹی فریم ورک صنفی خلا کے خاتمے کے لیے سنگ میل ثابت ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ
-
رانا ثناءاللہ پنجاب سے جنرل نشست پر سینیٹر منتخب
-
روپے کی ڈی ویلیو ایشن معاشی مسائل کا حل نہیں، گوہر اعجاز کی ڈالر مہنگا کرنے کی مخالفت
-
اسلام آباد میں سفید بادل‘ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی قرار دیدی
-
ملک بھر میں سیلاب سے 6 ہزار 2 سو لائیو اسٹاک،9ہزار166 گھروں کو نقصان پہنچا
-
سرگودھا میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کے زخمی ہونے کی اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.