الیکشن کمیشن ( کل)سے آئندہ عام انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم شروع کرے گا
نئے ووٹرز کی رجسٹریشن گھر گھر تصدیقی مہم کے بعد ہوگی،ملک بھر میں 73لاکھ 60ہزار نئے ووٹرز شامل کئے جائیں گے
پیر 15 جنوری 2018 22:19
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن کے مطابق نئے ووٹرز کی رجسٹریشن گھر گھر تصدیقی مہم کے بعد ہوگی، پنجاب میں 41لاکھ 13ہزار 595نئے ووٹرز رجسٹرڈ کئے جائیں گے اسی طرح سندھ میں 14لاکھ54ہزار398،خیبرپختونخوا میں 10لاکھ 15ہزار 327،بلوچستان میں 4لاکھ 52ہزار 143 ، فاٹا میں 2لاکھ 88ہزار اور اسلام آباد میں 35ہزار نئے ووٹرز رجسٹرڈ کئے جائیں گے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے 9لاکھ 23ہزار وفات پاجانے والے ووٹرز کو انتخابی فہرستوں سے خارج کیاجائے گا۔نئی رجسٹریشن کے بعد انتخابی فہرستوں میں درج ووٹرز کی تعداد 10کروڑ40لاکھ سے تجاوز کرجائے گی۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کل نئی حلقہ بندیوں کے لئے ضلع کاکوٹہ طے کرے گا ضلع کوٹہ طے ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر کام کاآغاز ہوجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.