پولیو مہم میں مبینہ بدعنوانیاں ڈی ایچ نے جان بچانے کے لئے ہاتھ پائوں مارنے شروع کر دیئے

اتوار 21 جنوری 2018 15:31

آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جنوری2018ء) پولیو مہم میں مبینہ بدعنوانیاں ڈی ایچ نے جان بچانے کے لئے ہاتھ پائوں مارنے شروع کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو کے قطرے پلانے کی جعلی مہمات چلانے خبروں کی اشاعت پر حکام نے نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

دور افتادہ علاقوں میں بچوں کو قطرے نہ پلائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ جس پر متعلقہ ذمہ دار غلام نبی نامی شخص کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کا امکان ہے ۔ موصوف نے اپنی جان بچانے کے لئے ہاتھ پائوں مارنے شروع کر دئیے ہیں۔ عوامی حلقوں نے سیکرٹری ہیلتھ پاکستان نے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :