پنجاب میں725منتخب مراکز صحت میںتحفظ صحت کیمپس لگائے جا رہے ہیں،آٹھ لاکھ افراد کی سکریننگ کی جائے گی ‘خواجہ عمران نذیر
کیمپ میں ہیپاٹائٹس بی، سی ،ٹی بی، ایڈز اورشوگر کے مفت تشحیضی ٹیسٹ اور سکریننگ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہے‘صوبائی وزیرصحت
اتوار 18 فروری 2018 18:30
(جاری ہے)
یہ بات صوبائی وزیرپرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر خواجہ عمران نذیر نے سیکنڈہیلتھ ویک کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر علی جان خان اورمحکمہ صحت کے اعلی افسران نے شرکت کی۔
اس موقع پر خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ ہیلتھ ویک منانے کا مقصد شہریوں کو مہلک بیماریوں کے ٹیسٹ اور ادویات کی مفت فراہمی کرنا ہے ۔انھوں نے کہا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر ڈیپارٹمنٹ 12ارب روپے کی لاگت سے ہیپاٹائٹس بی،سی،ٹی بی اور ایڈز کی ادویات شہریوں کو مفت فراہم کر رہا ہے۔ ٍ خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ تمام اضلاع کے سی ای اوز، ہسپتالوں کے ایم ایس خضرات اور دیگر افسران ہیلتھ ویک کو کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکنہ کوششں کر یں اور شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کریں۔انھوں نے کہا کہ ہیلتھ ویک کے دوران وہ سیکرٹری ہیلتھ کے ہمراہ مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے جبکہ محکمے کے اعلی افسران کو بھی مختلف اضلاع کی نگرانی پر مامور کیا گیا ہے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ علی جان خان نے کہا کہ تمام اضلاع میں ہیلتھ ویک کے حوالے سے لوجسٹکس ،ادویات اور ویکسینیشن فراہم کر دی گئی ہیںلہذا ہیلتھ ویک میں کسی قسم کی انتظامی سستی برداشت نہیں کی جائے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.