ہم سے پوچھتے ہیں کہ اثاثے کیسے بنائے،
جنہوں نے کرپشن کا الزام لگایا ہے وہ ثابت کریں، پہلے 6 ماہ میں کون سی چیز ثابت ہوئی جو ڈیڑھ ماہ میں ثابت ہو جائے گی، پہلے کہا گیا کہ فلیٹ میرے ہیں پھر وہی ملکیت میرے والدمحمد نواز شریف پر ڈال دی سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو
منگل 20 مارچ 2018 14:31
(جاری ہے)
منگل کواحتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اس کیس میں جتنی دستاویزات پیش ہوئیں وہ ہم نے خود فراہم کیں، کیس میں کوئی جان نہیں ، پہلے کہا گیا کہ فلیٹ میرے ہیں پھر وہی ملکیت میرے والدمحمد نواز شریف پر ڈال دی۔
انہوں نے کہا کہ ہم سے پوچھتے ہیں کہ اثاثے کیسے بنائے،جنہوں نے کرپشن کا الزام لگایا ہیوہ ثابت کریں، پہلے 6ماہ میںکیا ثابت ہوا جو اب نئی چیزیں مل گئیں، پہلے 6 ماہ میں کون سی چیز ثابت ہوئی جو ڈیڑھ ماہ میں ثابت ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے تسلیم کیا کہ آف شور کمپنی ان کی ہے لیکن عمران خان کو کہا جاتا ہے کہ تم ٹھیک ہو ، عمران خان جعلی دستاویزات جمع کرائیں تو بولتے ہیں یہ بھی ٹھیک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.