
بھارتی ریسلر سمیت ملک نے کینیڈین حریف جاروس کو کاٹنے کا اعتراف کرلیا
مجھ سے یہ حرکت غصے میں ہوگئی، اس میں انتہائی معذرت خواہ ہوں،بھارتی ریسلر کا اعتراف
پیر 16 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
ملک نے کہا کہ یہ ذائقہ تندوری چکن جیسا نہیں تھا، اس سے قبل کینیڈین ریسلر نے سمیت پر راونڈ روبن مقابلے کے دوران کاٹنے کا الزام لگایا تھا، جس پر بھارتی ریسلر نے تردید کرنے کی بجائے کہا تھا کہ مجھ سے یہ حرکت غصے میں ہوگئی، اس میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔دوسری جانب دفاعی چیمپئن جاروس کو اس بار سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا ، حیران کن طور پر 8 برس قبل دہلی کامن ویلتھ گیمز 2010 میں جاروس نے بھی اسی نوعیت کی حرکت کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
اٹلی نے پہلی بارآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.