زیادتی کے ملزموں کیلئے پھانسی کا قانون بنایا جائے، بھارتی وزیربہبودخواتین

پیر 16 اپریل 2018 18:08

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) بھارت کی مرکزی وزیر بہبود خواتین و اطفال مینکا گاندھی نے مطالبہ کیا ہے کہ زیادتی کرنیوالوں کیلئے پھانسی کا قانون بنایا جائے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی مرکزی وزیر بہبود خواتین و اطفال مینکا گاندھی نے مطالبہ کیا کہ زیادتی کرنیوالوں کیلئے پھانسی کا قانون بنایا جائے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کٹھوعہ اجتماعی زیادتی معاملہ سامنے آنے کے بعدمرکزی وزیر بہبود خواتین و اطفال مینکا گاندھی نے بتایا کہ 12سال سے کم عمر نابالغ بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنیوالوں کیلئے عمر قید کی سزا مقرر ہے۔

متعلقہ عنوان :