سندھ میں درسی کتب کی تقسیم کا کام مکمل نہ ہو سکا
پیر 16 اپریل 2018 20:35
(جاری ہے)
بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ صوبہ میں 70فیصد سے زائد درسی کتب کی تقسیم کا کام مکمل ہو چکا ہے لیکن صوبائی محکمہ مالیات کی جانب سے پبلیشرز کو معاوضہ کی ادائیگی مکمل نہیں ہو ئی جس کی وجہ سے پبلیشرز نے مطلوبہ کتب فراہم نہیں کی ہیں تاہم پبلیشرز کے بقایہ جات ادا کرکے یہ مسئلہ بہت جلد حل کرلیا جائے گا-
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مذاکرات تب ہوتے ہیں جب دو فریقین کے مابین اختلاف ہو،محمود خان اچکزئی
-
حکومت کاساڑھے 12 سے 50 ایکڑ رقبے پر گندم اگانے والوں کو مفت لیزرلینڈ لیولرز ،ٹریکٹرز دینے کا فیصلہ
-
صحافتی تنظیموں نے پیکا ایکٹ مسترد کردیا، کالا قانون واپس لینے کا مطالبہ
-
عادل بازئی کی سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد سول کورٹ ،اہلکاروں پر تشدد کیا جا رہا ہے،شیخ وقاص اکرم
-
سٹار لنک نے ایس ای سی پی میں خود کو رجسٹرڈ کرا لیا، پاکستان میں گرائونڈسٹیشنز قائم کرنا چاہتی ہے، پی ٹی اے
-
لاہور کے عجائب گھر کو یونیسکو کے تعاون سے بین الاقوامی معیار کا میوزیم بنانے کا فیصلہ
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے دورہ ڈیووس کو سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل
-
پاکستان 2025 تک OSH اور کام کی جگہ پر تشدد کنونشن کی توثیق کرے گا‘چوہدری سالک حسین
-
پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا
-
پنجاب بھرمیں1156ٹریفک حادثات میں13افراد جاں بحق1236زخمی ہوئے
-
کئی ماہ کے مسلسل اضافے کے بعد دسمبر میں غذائی اجناس کی برآمدات میں کمی
-
وزیراعلی مریم نوازشریف کا ویژن تجاوزات سے پاک پنجاب پر عملدرآمد کیلئے ضلعی افسران فیلڈ میں متحرک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.