
سیکیورٹی صورتحال میں نمایاں بہتری ،کاروبار اور سرمایہ کار دوست حکومتی پالیسیوں سے تجارت ،سرمایہ کاری کے مواقع بڑھے ہیں، ہارون اختر خان
کورین سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کرنا چاہئے، معاون خصوصی وزیراعظم کی کورین سفیر سے گفتگو
پیر 16 اپریل 2018 21:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مارکیٹ سازگار معاشی و سرمایہ کاری پالیسیوں کی بدولت اچھے منافع کے مواقع فراہم کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورین تاجر اور سرمایہ کار ان سے فائدہ اٹھائیں اور اقتصادی نمو میں حصہ لیں۔ کورین سفیر کواک سنگ کیو نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت تیزی سے نمو پا رہی ہے جہاں تجارت اور سرمایہ کاری کی بڑی گنجائش موجود ہے۔ انہوں نے پاکستان میں سیکیورٹی کی بہتر صورتحال اور سرمایہ کاری دوست ماحول پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے وفاقی وزیر کو کورین تاجروں کی جانب سے پاکستان میں شروع کئے گئے اور مستقبل کے کاروباری منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.