گوجرانوالہ،بجلی بند رہیگی

پیر اپریل 23:01

گوجرانوالہ۔16 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو ) کی پریس ریلیز کے مطابق انتہائی ضروری تعمیراتی کاموں کے باعث17اپریل کو 132کے وی اروپ گرڈ اسٹیشن کے سردار ٹائون، اروپ، پاور ہائوس(انڈیپنڈنٹ)، پرائم سٹی، جوہر ٹائون، این ایم سی (انڈیپنڈنٹ)، این ڈی پی 5-، فرنس,5 6اور 7،وقاص سٹیل، ندیم سٹیل، فاروق سٹیل، تاج سٹیل اور آصف سٹیل فیڈروں جبکہ 18اپریل کو 132کے وی کینٹ گوجرانوالہ گرڈ اسٹیشن کے فورسٹ ٹائون، علامہ اقبال ٹائون، راہوالی، ڈی سی کالونی، ڈی سی 2,1اور3، شریف فارم، نیو ڈیفنس، گارڈن ٹائون، ایم ایل آر، انکم ٹیکس کالونی، منڈیالہ وڑائچ، میڈیکل کالج، ڈوگراں والا، فضل سنٹر، سونیکا، فرنس 2، فرنس8، راوا سٹیل، اشرف سٹیل، خالد اشرف سٹیل، شہزاد سٹیل، عرفان سٹیل اور علی سٹیل فیڈروں سے بجلی کی سپلائی صبح 9سے دن ایک بجے تک منقطع رہے گی۔

متعلقہ عنوان :