
متحدہ مجلسِ عمل ہزارہ سمیت صوبہ بھر میں مضبوط امیدوار کھڑے کرے ، سردار ابرار احمد
منگل 17 اپریل 2018 12:18
(جاری ہے)
سردار ابرار احمد خان نے کہا کہ قائدِ جمیعت مولانا فضل الرحمان اور سراج الحق سمیت اتحاد میں شامل تمام قائدین اس بات پر متفق ہیں کہ آئندہ الیکشن میں مغربی و سیکولر ذہنیت کی جماعتوں کا راستہ روکا جائے، پاکستان کی فلاح و ترقی صرف اسلامی نظام میں ہے اور جب تک پاکستان کے قانون ساز اداروں میں اسلامی سوچ کے حامل افراد نہیں ہوں گے تبدیلی نہیں آئے گی۔
عبدالرزاق عباسی نے کہا کہ ایم ایم اے کے اتحاد سے پہلے بھی خیبر پختونخوا میں حکومت بنی تھی اور آئندہ انتخابات میں بھی ایم ایم اے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ضلع ایبٹ آباد کی دو قومی اور چار صوبائی نشستوں پر مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے جمیعتِ علماء اسلام، جماعتِ اسلامی اور اتحاد میں شامل دیگر جماعتوں سمیت بہت سی عوامی اور قدآور سیاسی شخصیات الیکشن لڑنے کی خواہشمند ہیں البتہ حتمی امیدواروں کا اعلان اتحاد کی مرکزی قیادت اور پارلیمانی بورڈ کرے گی۔ اس موقع پر جمعیت علماء اسلام ایبٹ آباد کے جنرل سیکرٹری مفتی ذین العابدین اور ممبر تحصیل کونسل سردار محمد ایوب بھی موجود تھے۔مزید مقامی خبریں
-
پاکستان اور ایران کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ آپریشن شروع ہوگیا
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.