قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کااجلاس کل دو بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا
منگل 17 اپریل 2018 14:04
(جاری ہے)
اجلاس میں حلقوں میں رد و بدل کے حوالے سے سفارشات کو حتمی شکل دی جائیگی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس بھی کل بدھ کو چیف سیکرٹری سندھ کے دفتر کراچی میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر شاہدہ رحمانی کریں گی ۔ اجلاس میں معمار منصوبہ کاجائزہ لیا جائے گا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران امریکا مذاکرات کےحوالے سے بڑی پیش رفت
-
ٹرمپ اور پوپ میں مصالحت کی روبیو کی کوشش کتنی کامیاب رہی؟
-
معرکہ حق میں سائبر فورس نے دشمن کی کمیونیکیشن کو ناکارہ بنایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.