سینئرصحافی عارف نظامی نے ماروی میمن کو سب سے بڑی لوٹی قراردے دیا
ثنااللہ ناگرہ
منگل اپریل
16:07

(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ جب 2013ء کے الیکشن ہوئے تویہ شاپنگ کرنے کیلئے پی ٹی آئی میں بھی گئیں اور مسلم لیگ ن میں بھی آئیں۔ لیکن مسلم لیگ ن میں ان کو سیٹ مل گئی۔کیا احسا س محرومی ہے ۔یہ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ ہیں۔ اب کہتی ہیں کہ انہیں سائیڈ لائن پرکردیا گیا ہے۔کیا ان کوپاکستان کا صدر بنادیتے یا وزیرخارجہ بنا دیتے؟ الیکشن کے قریب ہوتا ہے جیسے اب جنوبی پنجاب کا مروڑ بھی اٹھا ہے؟انہوں نے کہاکہ اسحاق ڈار ماروی میمن کے سپورٹر تھے وہ اب لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں اس لیے ان کا احساس محرومی اور بھی بڑھ گیا ہے۔۔۔ویڈیو بھی دیکھیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ڈی ایم کے ٹولے کی گھٹیا سیاست کی لٹیا ڈوب چکی ہے‘فردوس عاشق اعوان
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی ملاقات، امن عامہ اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پر بات چیت
-
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر ریلویز اعظم خان سواتی کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے وفاقی وزراء شیخ رشید احمد اور پیر نورالحق قادری کی ملاقات،سیاسی امور اورامن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مغربی بائی پاس روڈ حب کا باقاعدہ افتتاح ،مشرقی بائی پاس سڑک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبے کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی و خوشحالی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے،محمودخان
-
وزیر بلدیات و اطلاعات سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سکھر میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
چینی کمپنی سائنو فارم کی پاکستان کو کورونا ویکسین کی 2 کروڑ خوراکوں کی پیشکش
-
کووڈ ویکسین ’حرام‘ نہیں، برطانوی مساجد میں اعلانات
-
پولیس کے فرانزک اور آئی ٹی کے شعبوں کوجدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے بیوٹمز میں ٹریننگ سینٹربنانے کیلئے تیار ہیں ،گورنربلوچستان
-
شبر زیدی نے حکومت کو 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دیدی
-
سینئروزیرعبدالعلیم خان کی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.