سندھ گیمزسائیکلنگ چیمپئن شپ، سائیکلسٹس کی تیاریاں زوروشور سے جاری
منگل اپریل 16:10
(جاری ہے)
ریس کے شفاف نتائج کے لئے انٹرنیشنل کوچز اور ججز کی خدمات حاصل کی گئی ہیں جن میں محمد سہیل بلوچ، ظہیر خان، محمد حسین بلوچ، جمعہ خان بلوچ، خان محمد بلوچ، ملک نعیم احمد اور محمد رحیم بلوچ شامل ہیں۔
چیف جج کے فرائض جمعہ خان بلوچ کو دیئے گئے ہیں۔ سائیکل ریس صبح 7 بجے مزار قائد کے وی وی آئی پی گیٹ سے شروع ہوگی اور براستہ شاہراہ قائدین ، نرسری، شاہراہ فیصل، کارساز، ڈرگ روڈ، ایئر پورٹ، ملیر، لانڈھی، نیشنل ہائی وے اور رزاق آباد سے ہوتی ہوئی اسٹیل ٹاؤن شپ جائے گی اور پھر واپس اسی راستے سے مزار قائد کے نمائش چورنگی والے گیٹ کے پاس انڈر پاس کے سامنے اختتام پذیر ہو گی۔ کلیم اعوان نے بتایا کہ سیکورٹی اداروں کے فول پروف انتظامات کیلئے تمام متعلقہ اداروں نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
مردوں کی طرح خواتین کھلاڑی بھی ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے بھر پور کردار ادا کر رہی ہیں،فہمیدہ مرزا
-
ساروگنگولی کے سینے میں دوبارہ تکلیف، ہسپتال منتقل
-
فواد عالم نیپروٹیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کیریئر کی تیسری سنچری بنالی
-
فواد عالم نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی 68 سالہ تاریخ کا منفرد ترین کارنامہ سرانجام دیدیا
-
کراچی ٹیسٹ،فواد عالم کی شاندار سنچری، اظہرعلی،فہیم اشرف کی نصف سنچریاں،پاکستان کی پوزیشن مضبوط
-
کراچی ٹیسٹ، فواد عالم نے ہوم گرائونڈ پر پہلی سنچری سکور کرڈالی
-
عمران فرحت کا 15 ویں لسٹ اے سنچری کے ساتھ 23 سالہ طویل کیرئیر کا اختتام
-
فواد عالم کی منفرد سویپ شاٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
-
ْنئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں، آئی سی سی
-
آئی سی سی نے پلئیرز آف دی منتھ ایوارڈ متعارف کرا دیا
-
شاداب کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
سعید انور کا ریکارڈ توڑنے والے خرم منظور کا میابی پر خوش کاظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.