پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن( آج) منایاجائیگا

منگل اپریل 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن( آج)18اپریل بروز بدھ کو منایاجائے گا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھرمیں سیمینارزاور تقریبات انعقادپذیرہوں گی جس کا مقصد دنیا بھر کی مختلف قدیم تہذیبوں کی ثقافت ورثہ اورآثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے اس سلسلہ میںالیکٹرئونک میڈیا پروگرامزنشرا ورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments