
راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان
منگل 17 اپریل 2018 19:10
(جاری ہے)
(آج) بدھ کو مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، اسلام آباد، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ، ژوب، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ڈی جی خان اور ڈی آئی خان ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش چراٹ45، رسالپور36، مالم جبہ32، کالام26، دیر19، میرکھانی18، کاکول16، پارا چنار14، لوئر دیر، بالاکوٹ13، پٹن، ڈی آئی خان11، دروش، چترال10، کوہاٹ04، سیدوشریف03، پشاور01، مری24، جھنگ20، منگلا14، بھکر13، سرگودہا (ایئرپورٹ13، سٹی12)، نورپورتھل08، اسلام آباد (سیدپور08، بوکرہ07، گولڑہ04، زیروپوائنٹ02)، لیہ07، راولپنڈی (شمس آباد05، چکلالہ04)، جوہرآباد، شورکوٹ04، کامرہ03، چکوال، منڈی بہائوالدین02، جہلم، فیصل آباد، کوٹ ادو، ڈی جی خان، سیالکوٹ01، گڑھی دوپٹہ19، راولاکوٹ18، مظفرآباد17، کوٹلی10، زیارت 04، استور02 اور بگروٹ میں ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیرآباد43، مِٹھی اور چھور میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ترک کمپنی حکام کا راوی شہر کا دورہ، روڈا منصوبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
-
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کا نمایاں اضافہ
-
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر کے یورو بانڈ کی بر وقت واپس ادائیگی کے انتظامات کر لئے
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کان مہتر زئی آمد، شہید کانسٹیبل الطاف الرحمان کے لواحقین سے تعزیت
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
بے قصورشہریوں کو رشوت کے لیے حراست میں رکھنے والے پولیس اہلکاروں پراغوا برائے تاوان کا مقدمہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ سے درخواست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.