
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات، علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال
خواجہ محمد آصف نے برطانوی وزیر خارجہ کو پاک بھارت تعلقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور بھارت کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کیا
منگل 17 اپریل 2018 21:41

(جاری ہے)
دونوں رہنمائوں نے علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
سیکرٹری خارجہ نے پاکستان کی انسداد دہشت گردی کے حوالے سے کامیابیوں اور خطے میں امن و سلامتی کے قیام میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے برطانوی سیکرٹری خارجہ جانسن کو پاک بھارت تعلقات ،مقبوضہ کشمیر میں صورتحال اور بھارت کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے بریف کیا۔وزیر خارجہ نے بورس جانسن کو دونوں ملکوں کے درمیان انہینسڈ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے اگلے مرحلے کیلئے پاکستان کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
-
رات گئے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
الیکشن میں 9 مئی واقعات کا خمیازہ پی ٹی آئی کو بھگتنا پڑے گا، چوہدری سرور
-
پرنس آف بہاولپور نے بھی پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کردیا
-
این ای سی اجلاس میں شرکت پر نور محمد دُمڑ صوبائی وزارت سے فارغ
-
وزیراعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ
-
پشاور میں بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا
-
تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والا ایک گروپ خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا
-
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
-
پاکستان ، عراق تعلقات کو مستحکم کرنے کا بہترین وقت ہے،وزیر خارجہ
-
وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 600 ارب روپے متوقع
-
سابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا ایک اور محاذ کھل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.