وزیر اعلی پنجاب نے گریٹر اقبال پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم اور جھیل کا افتتاح کردیا، پارک میں پودا بھی لگایا
نیشنل ہسٹری میوزیم شاندار پراجیکٹ ، تاریخ پاکستان کو زندہ کیا گیا ہے، سیاحوں کی دلچسپی کا باعث بنے گا ‘شہباز شریف گریٹر اقبال پارک پاکستان کے دل شہر لاہور میں شاندار اضافہ جبکہ گریٹر اقبال پارک میں نیشنل ہسٹری میوزیم کا قیام ایک شاندار اضافہ ہے بہت سے لوگوں نے محنت کی ہے، بہت سے لوگوں نے وقت ضائع کیااور ملک کو برباد کیا ،ہمیں ماضی کو بھول کر اور سبق سیکھ کر آگے بڑھنا ہے اگر آپ محنت سے کام نہیں کریں گے تو نیب کیا آپ اپنا خود بگاڑ لیں گے‘نیب احتساب کا ادارہ ہے اسے اپنا فرض اداکرنا ہے ، آپ محنت سے کام کریں گے تو نیب بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا‘ وزیر اعلی کاتقریب سے خطاب
منگل 17 اپریل 2018 21:50
مزید اہم خبریں
-
بجلی کی قیمت میں 1پیسہ کمی کا اعلان
-
وزیراعظم نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور بجلی چوری میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی
-
پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش پر بھارت کے بگلیہار ڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے
-
آئینی ترامیم نے نظامِ انصاف کو کمزور کردیا، عمران خان کی قید سیاسی ہے انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے
-
ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کمی کا اعلان
-
ایران: نوبیل انعام یافتہ نرگس محمدی کی گرتی صحت بارے تشویش
-
صحت کی سہولتوں اور طبی کارکنوں پر حملوں میں خطرناک اضافہ
-
افغان طالبان رجیم ایک پروپیگنڈا کے تحت پاکستان پر شہریوں کو نشانہ بنانے کا جھوٹا الزام لگا رہی ہے
-
معرکہ حق عوام، حکومت اورافواجِ پاکستان کے درمیان غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت ہے
-
حکومت نے 2030ء تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے، مصطفی کمال
-
اسحق ڈار کی زیرصدارت اجلاس، کرشنگ سیزن کے اختتام پر چینی کی پیداوار کا جائزہ لیا گیا
-
میوچل فنڈ کا شعبہ بچتوں کو متحرک کرنے، مالیاتی ثالثی کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.