مینگورہ ‘ ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب صفائی مہم کاآغاز

بدھ 18 اپریل 2018 12:56

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے شہر میں سہ ماہی صفائی مہم جاری ہے جس کے د وران حاجی بابامیں تین ماہ سے پڑے گندکو صاف کردیاگیا ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کی جانب سے مینگورہ شہراور نواحی علاقوں میں سہ ماہی صفائی مہم تیزی سے جاری ہے اور اس سلسلے میں حاجی بابا روڈ پر گزشتہ تین ماہ سے پڑے گندکوٹھکانے لگادیاگیا۔