
مرکزی شان ِمصطفیؐنعت کونسل بھلوال کے زیر اہتمام محفل نعت کل ہوگی
بدھ 18 اپریل 2018 15:24
(جاری ہے)
محفل کے کوارڈی نیٹر حافظ محمد سیف الرحمن عطاری کے مطابق محفل میں بین الاقوامی نعت خوان قاری شاہد محمود قادری،محمد سہیل افضل سیالوی،بشارت علی،ہاشمی برادران، محمد عثمان قادری، محمد سیف اللہ قادری اور واجد عباس قادری ہدیہ نعت پیش کرینگے۔اس موقع پر پیر سید محمد ابوبکر ہاشمی کا خصوصی خطاب ہوگا اور نقابت کے فرائض کامران فاروق قمر ادا کرینگے۔محفل کے اختتام پر حاضرین محفل کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کا ٹکٹ بھی دیا جائے گا ۔
مزید مقامی خبریں
-
ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے شر پسند عناصر کا قلع قمع انتہائی ناگزیر ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی خوش آئند، خطے میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔ خواجہ رمیض حسن
-
جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3ملزمان سمیت۔7 پتنگ فروش ملزمان، 2پتنگ باز ملزمان اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب2 ملزمان گرفتار
-
خطے کے فیصلے خطے میں ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ صدر کی نئی بلڈنگ کا دورہ
-
جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت16پتنگ فروش ملزمان اور ایک 15پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔
-
مسلم لیگ ق کی تنظیم نو عزم، پنجاب کے ہر ضلع تحصیل و یونین کونسل تک تنظیم سازی مکمل کی جارہی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
محب وطن سیاسی سوچوں پر مشتمل کمیٹی اتفاق رائے سے معیشت کی بہتری کے لیے کردار ادا کرے۔ خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں مردم شماری کا آغاز۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا مردم شماری کے حوالے سے قائم مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
-
جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ناجائز اسلحہ رکھنے والے2 ملزمان سمیت۔نشہ کرکے غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار
-
ملک میں افراتفری کا ماحول تباہ حال معیشت کے لیے زہر قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
تھانہ صدرپولیس نے کمسن بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان کو گرفتارکرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.