بلوچستان اسمبلی کا اجلاس د و روزہ وقفے کے بعد(کل)دوبارہ شروع ہوگا

بدھ اپریل 17:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس د و روزہ وقفے کے بعد کل بروز جمعرات 19اپریل کو4بجے اسپیکر بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی کی صدار ت میںشروع ہوگا،اجلاس میں غیر سرکاری کاروائی نمٹائی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :